زوبیا سکول فار اسپیشل چلڈرن کے تعاون سے نیوسٹی اسلام گڑھ میں خسرہ کے ٹیکے لگانے کے لیے کیمپ کا انعقاد کردیا گیا۔ زوبیا سکول فار اسپیشل چلڈرن کے روح رواں خواجہ ظفر اقبال نے بتایا کہ زوبیا سکول اسلام گڑھ میں محکمہ صحت کے تعاون سے خسرہ کے ٹیکے لگانے کے لیے کاونٹر قائم کردیا گیا ہے ۔ نیوسٹی اسلام گڑھ اور ملحقہ آبادیوں کے لوگ 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو زوبیا سکول اسلام گڑھ میں آکر بالکل فری اپنے بچوں کو خسرہ سے بچاو کے ٹیکے لگوا سکتے ہیں۔ یہ کیمپ 27 اکتوبر تک جاری رہے گا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
How to create You Tube Channel
How to create you tube channel YouTube is one of the most famous platforms for creating websites, video games, and more. Most of the intern...
-
میرپور (پی آئی ڈی )10 اگست 2020ء سانحہ چکسواری روپیال میرج ہال کے زمین بوس ہونے کی وجوہات جاننے کے لیے ضلعی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے بنائی گئی...
-
سابق چیف جسٹس آزادکشمیر خان اعظم خان نے کہا ہے کہ یہ ہمارے باپ دادا کی قربانیوں کا صلہ ہے جو پاکستان کی شکل میں ہمیں ملا ہے جہاں پر ہم اپن...
No comments:
Post a Comment