Thursday, August 13, 2020

میرپور سماہنی روڈ شاہراہ جموں کے نام سے منسوب


 میرپور سماہنی روڈ براستہ پیر گلی کو شاہراہ جموں کے نام سے منسوب کرنے کے بعد محکمہ شاہرات کی طرف سے شاہراہ جموں کا بورڈ نصب کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر ریاست کی طرف سے گزشتہ روز میرپور سماہنی روڈ براستہ پیرگلی کو شاہراہ جموں کے نام سے منصوب کیا گیا تھا جس کے بعد محکمہ شاہرات کی طرف سے مذکورہ سڑک پر جٹی ڈھیری کراس کے مقام پر شاہراہ جموں کا بورڈ نصب کردیا گیا ہے۔ عوامی حلقوں کی طرف سے اس شاہراہ کو شاہراہ 
جموں کے نام سے منصوب کرنے کو سراہا جارہا ہے۔

No comments:

Post a Comment

How to create You Tube Channel

 How to create you tube channel YouTube is one of the most famous platforms for creating websites, video games, and more. Most of the intern...